تازہ تر ین

پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک )قومی ایئرلائن کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزارکو منشیات رکھنے کے الزام میں پیرس میں گرفتار کرلیا گیا پی آئی اے کی پرواز پی کے749 کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویرگلزارکوفرانسیسی حکام نے منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ترجمان پی ا?ئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پروازاسلام آباد سے پیرس پہنچی تھی کہ فرانسیسی حکام نے تلاشی کے دوران تنویرگلزارکو منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا تاہم فرانسیسی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ تنویرکے پاس سے کتنی منشیات برآمد ہوئیترجمان پی ا?ئی اے کا یہ بھی کہنا ہے سیکیورٹی چیکنگ پی آئی اے کی ذمےداری نہیں ہوتی، سوال یہ ہے کہ تنویرنے سیکیورٹی مراحل سے گزارکرمنشیات کوطیارے میں کیسے پہنچایا، فلائٹ اسٹیورڈ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا ا?غازکرتے ہوئے اسے ابتدائی طورپرمعطل کردیا گی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain