تازہ تر ین

مسکراتے چہرے دیکھنے سے جو خوشی ہوتی ہے بیان سے باہر ہے‘ ابرار الحق

لاہور(شوبزڈےسک) نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ میرا گانے کا مقصد اداس چہروں پر مسکراہٹ لانا ہوتی ہے اور اسی لئے میں اس طرز کے گانے گاتا ہوں جو لوگوں کے دلوں پر اثر کرے اور مسکراتے ہوئے چہرے دیکھنے سے جو خوشی مجھے ہوتی ہے اس کا احساس بھی بیان سے باہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ خدا تعالی نے مجھے جو صلاحتیں دی ہیں وہ میں نے عوامی خدمات کیلئے وقف کر رکھی ہیں اور اس کے عوض پرستاروں سے جو محبتیں ملی ہیں وہ میرے لئے سب سے قیمتی اثاثہ ہیں اور انہی پرستاروں اور دیگر دکھی انسانیت کا درد محسوس کرنیوالوں کی وجہ سے میں ایک ارب روپے کا ہسپتال بنانے میں کامیاب ہوا ہوں جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain