تازہ تر ین

عید کا تعلق صرف آپ سے نہیں ہے، عدنان سمیع کا پاکستانی مداح کو جواب

 آندھرا پردیش(ویب ڈیسک )معروف گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان نے ایک پاکستانی مداح کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے، براہ مہربانی اسے پاکستان بھارت کا موضوع نہ بنائیں۔واضح رہے کہ ہندوو¿ں کے مذہبی تہوار ‘اگادی’ کے موقع پر عدنان سمیع خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مبارکباد کا پیغام پوسٹ کیا تھا۔’اگادی’ تیلگو زبان بولنے والوں کے لیے سال نو کے آغاز کا تہوار ہے جو بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔عدنان سمیع کی جانب سے اگادی کی مبارکباد دینے پر ایک پاکستانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘امید ہے آپ عید کے موقع پر ہمیں بھی یاد رکھیں گے’.

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain