تازہ تر ین

رﺅف صدیقی آج دولہا بنیں گے، ولیمہ کا شاندار جشن 13 اپریل کو شہر قائد

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر روف صدیقی نے شادی کے لیے ہاں کر دی اور ان کے بھی سہرے کے پھول کھلیں گے۔روف صدیقی کے قریبی ذرائع کا ان کے نکاح کے متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روف صدیقی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں ہو گی۔ نکاح آج 5 اپریل کو مکہ مکرمہ میں شیخ صالح زین العابدین الشیعی پڑھائیں گے۔روف صدیقی کا ولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہو گا۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain