تازہ تر ین

عیسائیوں کے اہم ترین مذہبی رہنماء پوپ فرانسس نے سندھی اجرک کیوں پہنی؟ اہم انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) ایک پاکستانی نوجوان نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا، جسے انہوں نے قبول کرکے فوراً پہن لیا، اب اس موقع پر لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔کراچی کے علاقے محمود آباد کے رہائشی ایک مسیحی نوجوان اور جیسز یوتھ آف سینٹ پال کے ممبر دانیال بشیر نے 19 سے 24 مارچ کے دوران ویٹی کن سٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے پوپ فرانسس کو سندھی اجرک کا انوکھا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے قبول کرلیا، ا±سی وقت اجرک زیب تن کی اور نوجوان کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain