تازہ تر ین

ملالہ کھوتی دی پُتر،گستاخ رسول رشدی کیساتھ تصویریں بناتی ہیں

لاہور (نیٹ نیوز) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی ملالہ یوسف زئی کے خلاف کی گئی تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے گستاخ رسول سلمان رشدی کے حق میں بیان دینے والیملالہ دختر پاکستان نہیں ہو سکتی۔ دختر پاکستان عافیہ صدیقی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملالہ نے مغرب کو خوش کرنے کے لئے بیان دیا تھا کہ مسلمانوں کو شاتم رسول سلمان رشدی کے خلاف احتجاج نہیں کرنا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی بیٹیاں ملالہ کی طرح بے حیا نہیں ہوتیں اپنی تقریر کے دوران علامہ خادم رضوی نے ملالہ کو کھوتی دی پتر کہنے کے علاوہ ننگی گالیاں بھی دیں جو صحافتی اصول کے باعث اخبار میں شائع نہیں کی جا سکتیں۔ انہوں نے کہا مسلمان کی بیٹی اوباما کو اپنا آئیڈیل نہیں کہہ سکتی۔ ملالہ کو دختر پاکستان اور قوم کی بیٹی کہنے والے بھی بے حیا اور بے شرم ہیں۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain