قندوز (ویب ڈیسک )قندوز میں 110 معصوم پھولوں کو بم کے خوفناک دھماکے میں مار دیا گیا ۔ اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے ۔امت مسلمہ اور پوری دنیا اس پر خاموش کیوں ہے ؟امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے 100 سے زائد بچوں کو ہولناک طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔یہ کہاں کا اور کیسا امن ہے ؟ امت مسلمہ کو اس خوفناک حادثے پر کوئی ملال کیوں نہیں ہوا ؟ کسی ٹی وی چینل یا معروف صحافی نے اس کو ایک خبر سے زیادہ اہمیت تک نہیں دی ۔کیسا المیہ ہے یہ ؟؟
