تازہ تر ین

چیف جسٹس نے ڈار کو مزہ چکھا دیا ،پارک کی بحالی کا کام شروع ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک )چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہورمیں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کےسامنے سڑک کی جگہ پارک بحال کرا دیا۔چیف جسٹس نے قراردیا کہ پارک میں بچے اسی طرح کھیلیں جیسے پہلے کھیلتے تھے۔سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کے باہر پارک کی جگہ پرسڑک بنانے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ایل ڈی اے حکام نے پارک کی بحالی سے متعلق اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی اوربتایا کہ پارک کی بحالی پر 49لاکھ روپے خرچ ہوئےہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے پی ایچ اے کو حکم دیا کہ پارک کو اصل حالت میں بحال کیا جائے، بچے پارک میں اسی طرح کھیلیں جیسے پہلے کھیلتے تھے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain