تازہ تر ین

عائشہ عمرکا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ‘ مداحوں کی تنقید

لاہور(شوبز ڈیسک)خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔آئے روز کوئی نہ کوئی اداکارہ فوٹو شوٹ کے باعث مداحوں کی تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کیساتھ ہوا ۔ جن کا نیا فوٹو شوٹ جیسے ہی سوشل میڈیا پر آیا تو مداحوں کی جانب سے کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جن میں سے کچھ لوگوں نے ان کے فوٹو شوٹ کو پسند کیا تو کچھ نے ان پر تنقید کے نشتر چلائے۔ ایک مداح نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ رمضان آرہا ہے ، بتائیں کونسے چینل پر آئیں گی اسلام کی باتیں کرنے۔ اسی طرح ایک اور مداح نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم بہت غریب ہیں ۔اتنے غریب کہ ہمارے پاس اپنا کوئی کلچر نہیں ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain