تازہ تر ین

معروف اداکارہ شیزہ بٹ پر فائرنگ ،حملہ آوروں نے ایسی چیز مانگ لی تھی کہ جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائے گا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) معروف سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزموں نے حملہ کر دیا اور ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ تھیٹر سے ہوٹل جاتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار ملزموں نے کی البتہ اداکارہ اس حملے میں محفوظ رہیں۔فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ شیزہ بٹ کے خاوند عبدالمجید کی مدعیت میں تھانہ جنگ بازار میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بھی اداکارہ شیزہ بٹ پر فائرنگ کی گئی تھی۔ شیزہ بٹ نے اس حملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جب بھی فیصل آباد آتی ہیں، انہیں فون کرکے ہال کے اندر سے دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ اتنا بھتہ دو ورنہ تمہارا انجام بھی قسمت بیگ والا ہوگا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain