لاہور( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی خسرو بختیار اورطاہر بشیر چیمہ آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ دونوں ارکان قومی کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اوران کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع ہے۔