تازہ تر ین

کچھ تو شرم کرو بی بی ،زینب عباسی نے آئی پی ایل میں شامل بھارتی کھلاڑی کی تعر یف تو کر دی مگر سوشل میڈیا پر نئی جنگ بھی چھیڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2018ئ کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کیساتھ ہی دنیا بھر کے سپورٹس صحافیوں کی نظریں بھی اس ٹورنامنٹ پر جم گئی ہیں۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پاکستانی یوں ہی کمال نہیں ہیں“آفریدی کو آ?ٹ کرنے پر شاہین آفریدی نے جشن نہیں منایا تھا لیکن کوہلی کو آ?ٹ کرنے پر بھارت ہی کے نوجوان کھلاڑی نے انہیں کیا گالی دی؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ بھارتی شرمندہ ہو گئے، دیکھ کر آفریدی کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا
پاکستان کی معروف سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے بھی آئی پی ایل کو دیکھنا شروع کیا اور جب انہیں ایک نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی نظر آیا تو اس کے بارے میں ٹویٹ کر دی لیکن وہ نہیں جانتی تھیں کہ ایسا کرنے پر پاکستانی انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وہ کچھ کہہ دیں گے جو انہوں نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain