ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ، مقامی عدالت میں ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران مفتی عبدالقوی ، عبدالباسط ، وسیم اور حق نواز سمیت پانچوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ، عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد ہونے پر ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کردیاگیا۔