اسلام آباد (ویب ڈیسک)عابد شیرعلی نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان پہاڑوں پر جا کر نوازشریف پر جادو کرواتے ہیں لیکن اب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا معمول ہے کہ ایوان میں آتے ہی درود شریف، آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر پھونکتے ہیں تاکہ ان کی اپنی اور ایوان میں موجود ہرشخص کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور درست کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔



































