تازہ تر ین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پربھا ری ٹیکس، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا ٹیکسز کے اطلاق پر نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا ٹیکسز کے اطلاق پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ معاملے پر چیف جسٹس نے وزارتِ خزانہ، پٹرولیم، ایف بی آر اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ اتوار کو سماعت کرے گا۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain