تازہ تر ین

یا اللہ خیر ،زلزلے نے بھگدڑ مچا دی بنوں میں متعدد طلباءزخمی

بنوں((ویب ڈیسک))بنوں میں زلزلے کے دوران بھگڈر مچنے سے 15 طلبہ زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق آج صبح خیبرپختونخوااور پنجاب کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،اسی دوران بنوں میں سکول میں پڑھائی میں مصروف بچوں میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگڈر مچ گئی جس سے15بچے معمولی زخمی ہو گئے،جن کوہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain