تازہ تر ین

سوناکشی فلم ”ہیپی پھر بھاگ جائے گی“ کی عکسبندی میں مصروف

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار سوناکشی سنہا فلم ”ہپی پھر بھاگ جائے گی“ کی عکس بندی کے لئے کوالالمپور میں ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا ان دنوں فلم ”ہپی پھر بھاگ جائے گی“ کی عکسبندی ملائشیاءکے دارلحکومت کوالالمپور میں کر رہی ہیں، اداکارہ گزشتہ روز یونیسیف کی ایک تقریب میں شرکت کے لئے دہلی آئیں اور تقریب میں شرکت کے بعد فورا ہی کوالالمپور واپس چلی گئیں۔ فلم کی کاسٹ میں سوناکشی سنہا، جیسی گل، ڈیانا پنٹےاور ڈینزل سمتھ شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار مدثر عزیز ہیں۔ فلم24اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain