تازہ تر ین

بوریوالہ: نابالغ بیٹی کا نکاح کرنے پر والد سمیت 8افراد کیخلاف مقدمہ درج

بوریوالا (اے پی پی) نابالغ بیٹی کا نکاح کرنے پر دولہا اور والد سمیت 8افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 299ای بی میںمحمد نعیم نے اپنے دیگر 8رشتہ داروں کے ہمراہ اپنی نابالغ بیٹی آسیہ بی بی کا نکاح محمد رمضان کے ساتھ کر دیا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دولہا محمد رمضان اور لڑکی کے والد سمیت دیگر 8افرا د کےخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain