لاہور (خصوصی رپورٹر) فےروزپور روڈ پر ٹرےفک وارڈن کی جا نب سے مبےنہ طور پر غلط چالان کرنے پر شہری نے احتجا جاً د لبدداشتہ ہو کر اپنی مو ٹر سائےکل کو آگ گا دی ، واقعہ کا علم ہو نے پر سی ٹی او را ئے اعجا زنے تحقےقات کا حکم دے دےا ہے ۔ بتا ےا گےا ہے کہ فےرو پو ز رو ڈ پر گزشتہ روز شہر ی اسلم کا ٹر ےفک واردن نے چا لا ن کردےا جس پر شہر ی اور وارڈن کے در مےا ں تلخ کلا می شروع ہو گئی اس دوران شد ےد گر می کے ستا ئے شہر ی نے احتجاجاً د لبدا دشتہ ہو کر اپنی مو ٹر سائےکل سے پےڑول نکا ل کر اس کو آگ لگا دی جس پر ٹر ےفک وارڈن موقع سے بھا گ نکلا اور دوران شہرےو ں نے پو لیس کو اطلا ع کی اور واقعہ کی وےڈےو ں بنا دی ، منظر عا م پرآنے والی وےڈےو ں میں د ےکھا جا سکتا ہے کہ شہر ی وارڈن کے ساتھ تلخ کلا می پر اپنی مو ٹر سائےکل کو خود آگ لگا ر ہا ہے ۔ دوسری جا نب ٹر ےفک وارڈن کا شہر ی سے نا رواسلو ک پر سی ٹی او نے واقعہ کی تحقےقات کا حکمدے دےا ہے۔



































