تازہ تر ین

ایسا کیا ہو گیا کہ ماہرہ خا ن کی ساحل سمندر پر نئی تصاویر نے سو شل میڈیا پر نیا بھونچا ل پیدا کر دیا

پیرس (ویب ڈیسک) ماہرہ خان کینز فلم فیسٹیول 2018ءمیں شرکت کیلئے فرانس کے شہر کینز میں موجود ہیں جہاں سے ان کی چند ایسی تصاویر منظرعام پرآ گئی ہیں کہ ایک مرتبہ پھر پاکستانی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔یہ تصاویر ساحل سمندر پر لی گئی ہیں جس میں انہیں سفید رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کیساتھ ہی انہوں نے نیلے رنگ کی ایک چادر بھی کندھے پر ڈال رکھی ہے جس پر پھول بنے ہوئے ہیں مگر یہ تصاویر بھی سوشل میڈیا صارفین کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں بلکہ الٹا تنقید کا باعث بن گئیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain