تازہ تر ین

”ہیپی پھر بھاگ جائےگی “ میںٹرک چلانا تھکا دینے والا کام تھا، سوناکشی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فلم ”ہیپی پھر بھاگ جائے گی “ میں بھاری منی ٹرک چلانا بہت تھکا دینے والا اور مشکل کام تھا۔اداکارہ سونا کشی سنہا نے کہا ہے کہ میں نے مینوئل کار چلانا سیکھی ہے لیکن منی ٹرک چلانا میرے لئے بہت مشکل تھا جو بھاری اور بہت پرانا تھا کیونکہ وہ مینوئل تھا اور س کے گئےر اور سٹیئرنگ کے لئے بہت طاقت اور ہمت درکار تھی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے ایکشن منظر میں مجھے ٹرک کی رفتار بڑھانی تھی لیکن سڑک پر اس کے لئے بہت محتاط طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain