تازہ تر ین

”می ٹو“یہ کیا ہو گیا ،جنسی استحصال کا شکار مرد پاکستانی ماڈل کا سنسنی خیز انکشاف

پاکستانی(ویب ڈیسک)شوبز اور فیشن انڈسٹری میں عورتوں کے بعد پہلی بار مرد بھی ’می ٹو‘ مہم کا حصہ بن گئے۔ماڈل مجاہد رسول نے فوٹو گرافر عظیم ثانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگا دیا ، گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔مجاہد رسول کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کا کلچر رائج ہے، جہاں طاقتور مرد شخصیات کی جانب سے نوجوان مرد ماڈلز کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانا معمول کا حصہ ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain