تازہ تر ین

اداکار ورن دھون کی اپنے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد،خو د بھی رو زہ رکھ کر نئی مثا ل قا ئم کر دی

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار ورن دھون نے اپنے مداحوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی اور یہ بھی بتایا کہ اپنے مسلمان مداحوں کے ساتھ آج انہوں نے بھی رمضان کا روزہ رکھا۔ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے جم میں موجود ہیں۔اس ویڈیو کا آغاز انہوں نے سب کو سلام کرنے کے ساتھ کیا اور کہا کہ ’سب کو معلوم ہے کہ رمضان شروع ہوگیا ہے اور یہ بہت ہی مقدس وقت ہے جب میرے تمام مسلم بھائی اور بہنوں نے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے‘۔اداکار نے مزید کہا کہ ’آج میں نے اور میرے دوستوں نے بھی روزہ رکھا ہے‘۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain