تازہ تر ین

فلم ”کرش فور“ کے لئے کترینہ کیف کے نام پر غور

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن کی فلم ”کرش فور“ میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ کترینہ کیف کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فلم ”کرش فور“ میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ کترینہ کیف کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے ، فلم میں پریانکا چوپڑا کا کردار پہلے سے ہی موجود ہے تاہم اگر میکرز فلم میں کسی اور اداکارہ کو بھی کاسٹ کرتے ہیں توانہیں سکرپٹ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی۔ فلم دسمبر2020میں ریلیز کی جائے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain