لاہور (ویب ڈیسک) معروف سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو سنائیں اور کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا دو یا اس کا اعلانیہ دیدو جو میاں نواز شریف کے خلاف ہو۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کو سنائیں کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا د یا اس کا اعلانیہ دیدو جو میاں نواز شریف کے خلاف ہو، تم ہو کون۔
