اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک کا کہنا ہے کہ حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔اپنے پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد مالک نے بتایا کہ شریف فیملی میں عجیب صورتحال چلتی رہتی ہے ، سننے میں آرہا ہے کہ حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔
