اگرپنجاب کو چھوٹا کریں گے تو ہمارے اختیارات محدود ہو جا ئیںگے ، اور ہم نے اس بات کو اٹھایا تو اسمبلی ہی ٹوٹ گئی ، اپنے چہیتوں کے ٹکٹ دیے اور پرانے لوگوں کو بھول گے،پرویزالاہی وزیراعلیٰ بنے تو ڈیڑہ غازی خان کو کچھ نہیں دیا تھا،یہ تنقیدی گفتگو دیکھیئے سردارذوالفقار کھوسہ کی پروگرام ” ضیاءشاہد کے ساتھ“ میں