تازہ تر ین

آج پھر گرمی روزہ داروں کا امتحان لے گی شہر قائد میں گرمی کی لہر جمعرات تک برقرار رہنے کی پیشگوئی

پنجاب،(ویب ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائےگا اور شدید گرمی روزہ داروں کا امتحان لےی۔محکمہ موسمیات نے آج بھی سورج کے خطرناک تیوروں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی، لاہور، فیصل آباد، ملتان، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت کئی شہروں میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔آج کراچی میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے، گزشتہ روز کراچی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، تاہم جمعے سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ہفتہ اور اتوار کو موسم بہتر رہنے کی توقع ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain