تازہ تر ین

پاکستانی میک اپ آرٹسٹ نبیلہ آئیفا ایوراڈ کی آفیشل اسٹائلسٹ مقرر

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ نبیلہ مقصود رواں برس کے آئیفا ایوراڈز کے لیے آفیشل اسٹائلسٹ بن گئیں ہیں۔اس سال آئیفا ایوراڈز کا میلہ بنکاک میں 22 جون کو سجے گا جہاں بالی وڈ کے نامور اسٹارز جلوے بکھیرے گے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔نبیلہ مقصود بھی آئیفا ایوارڈز کے لیے اپنی 75رکنی ٹیم کے ساتھ اس وقت بنکاک میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ نبیلہ مقصود کے میک اپ برانڈز این جینٹس اور زیرو میک اپ کو آئیفا ایوارڈز نے آفیشل ہیئر اور میک اپ پارٹنرز اعلان کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain