تازہ تر ین

کام مکمل نہیں ہوا ،آرمی چیف کا اہم اعلان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی عظیم قربانیوں کی بدولت امن کی راہ پر گامزن ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر آرمی افسران سے خطاب میں کیا ۔آئی ایس پی آر سے جار ی یان کے مطابق آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام ابھی مکمل نہیں ہوا ابھی مزید منرلیں طے کرنا ہیں، انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی عظیم قربانیوں کے باعث ملک امن کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے ۔پاک فوج کے افسران اور جوان آپریشنز میں بھر پور توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان ، سیف سٹی اور پاک افغان بارڈرپر باڑ بارے بریفنگ دی گئی ، آرمی چیف نے سکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain