تازہ تر ین

پاکستان کا زمبابو ے کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اپنے تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر ہدف کا تعاقب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلی جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیا کی گئیں اور اوپنر محمد حفیظ کی جگہ پر حارث سہیل جبکہ عثمان شنواری کی جگہ پر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔زمبابوے کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئیں ہیں، اور ٹیم میں سِفاس زہواؤ، میلکم والر، ویلنگٹن مساکڈزا اور کرس پوفو کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain