لندن(اے پی پی) مینز ڈبلز کے بعد مکسڈ ڈبلز ایونٹ سے بھی باہر ہو گئے۔ مکسڈ ڈبلز دوسرے راﺅنڈ میں کروشین کھلاڑی ایون ڈوڈگ اور لاتیشا چن نے اعصام الحق اور سنتونجا کو دلچسپ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اعصام الحق کو مینز ڈبلز دوسرے راﺅنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔