تازہ تر ین

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51 واںیوم وفات آج منایا جائیگا

ڈسکہ (اےن اےن آئی) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51واں یوم وفات آج منایا جائیگا محترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوں نے عملی سیاست میں حصہ لیا اور 1965ءمیں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا محترمہ فاطمہ جناح 9 جولائی 1967ءکو اس دا رفانی سے کوچ کرگئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی-

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain