تازہ تر ین

چین میں مرچیں کھانے کا دلچسپ مقابلہ

چین (ویب ڈیسک )یوں توچٹ پٹے مصالحے دار کھانے چٹورے افراد کو بیحد پسند ہوتے ہیں لیکن تیکھاکھانے کے شوقین اس شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے دنیا کی تیز ترین مرچین کھانے کا انوکھا کارنامہ پیش کر کے سب کو ہیچھے چھوڑ دیا۔جی ہاں، چین میں مرچیں کھانے کاسالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں تیکھا کھانے کے شوقین ا فراد نے حصہ لیا اور پانی و مرچوں سے ٹب میں بیٹھ کر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں تیزی سے مرچیں کھاتے نظر آئے۔ چین میں مرچیں کھانے کا دلچسپ مقابلہ منفرد نوعیت کے اس مقابلے میں مرچیں کھانے کی ناکام کوشش میں جہاں تیز مرچوں نے کئی شرکاءکے کانوں سے دھوئیں نکال دیئے وہیں چین کے چلی کنگ نے 1منٹ میں 50مرچیں چٹ کر کے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain