تازہ تر ین

پرینیتی اور ارجن کی” سندیپ اور پنکی فرار“ یکم مارچ کو ریلیزہو گی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ فلم سندیپ اور پنکی فرار آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سندیپ اور پنکی فرار اس سے قبل آئندہ سال 3 اگست کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز کی تاریخ پیچھے کر دی گئی ہے اور اب یہ فلم یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی، فلم میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain