تازہ تر ین

فخر زمان کی شاندار کارگردگی ،پاک فوج نے ایسا کام کر دیا کہ ہر شہری کا سر فخر سے بلند ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان زمبابوے کے خلاف آج چوتھا ون ڈے میچ کھیل رہاہے اور اس میں پاکستان نے جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا ہے جس میں سب سے اہم کردار فخر زمان کا رہا جو کہ200 رنز بنا کر دنیا کے چھٹے اور پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان اور امام الحق نے 304 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرکے عالمی ریکارڈ بھی پاکستان کے نام کر دیاہے اور ڈبل سینچری بھی بنائی،اس شاندار کارکردگی پر پاک فوج کی جانب بھی فخر زمان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا گیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہناتھا کہ ” ویل ڈن فخر زمان ، پاکستان کیلئے اعزاز حاصل کرنے پر شکریہ۔“


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain