Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کسی سیاسی جماعت نے ڈیمز کی تعمیر کیلئے ایک روپیہ بھی جمع نہ کرایا

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ملک مبارک سے) ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے چیف جسٹس کے اعلان کے بعد عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عدالت کی طرف سے ڈیمز کی تعمیر کےلئے فندز اکاونٹ کھولا گیا جس میں چیف جسٹس ،آرمی ،نگران وزیراعظم سمیت عوام نے کروڑوں روپے فنڈز جمع کروا دیا ۔لیکن کسی سیاسی پارٹیوں نے آج تک ڈیمز اکاونٹ میں فنڈز جمع نہیں کروایا جبکہ عوام سے ووٹ حاصل کر نے کےلئے اپنے منشور میں تبدیلی کرتے ہوئے ڈیمز کی تعمیرات کو اہمیت دی گئی ۔سیاسی امیدوار جنہوں نے الیکشن مہم کےلئے حلقوں پر کروڑوں روپے خرچ کردئیے نے بھی ایک روپیہ تک ڈیمز فنڈز میں جمع نہیں کروایا اور نہ ہی الیکشن مہم میں عوام کو ڈیمزفنڈز بارے اگاہی دی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیمز کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے ڈیمز فنڈز میں 18 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جمع ہو گئی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے پاکستان کے مہمند ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے ڈیمز فنڈز اکاو¿نٹ میں پاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ڈیمز کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے اکاو¿نٹ میں 18 کروڑ 59 لاکھ 63 ہزار 538 روپے کی رقم جمع ہو چکی ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، رقم جمع کرانے کے لیے بیرون ملک پاکستانی بھی پورے جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔چیف جسٹس نے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز قائم کرنے کے بعد اپنی ذاتی جیب سے دس لاکھ روپے کا چیک دیا ،وزیراعظم ناصرالمک ،نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری نے بھی اپنی ذاتی حثیت سے ڈیم فنڈز میں حصہ ڈالا۔ڈیمز کی تعمیر کے لیے بینک ملازمین نے اپنی ایک روز جب کہ فوجی افسران نے تین روز اور اہلکاروں نے ایک روز کی تنخواہ جمع کرانے کا اعلان کیا تھاکوئٹہ کے نو سالہ علی شیر نے تو بازی ہی مار لی اور اپنی سائیکل اور کھلونوں کے لیے جمع کیے گئے دس ہزار روپے فنڈز میں جمع کرا دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے پاکستانی عوام ملک بھر کی 16 ہزار بینک برانچوں میں اپنے عطیات جمع کرا سکتے ہیں۔لیکن ابھی تک سیاسی پارٹیز جن میں پی ٹی آئی ،ن لیگ ،پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم ،متحدہ مجلس عمل ودیگر پارٹیز نے اپنے سیاسی فنڈز سے ڈیمز اکاونٹ میں ایک روپیہ جمع نہیں کروایا جبکہ امیدواروں سے پارٹی فنڈز کے نام پر کروڑوں روپے اکٹھے کئے جبکہ عوام کی ہمدردی لینے کےلئے منشور میں تبدیلی کرتے ہوئے ڈیمز کی تعمیرات بارے خوب چرچا کیا ہے تمام سیاسی پارٹیز خاص کر بڑی اہم پارٹیز جن میں پیپلز پارٹی ،ن لیگ ،پی ٹی آئی نے اپنے منشور میں لکھا ہے کہ اگر ہماری حکومت آگئی تو ہم پہلی توجہ پانی کے مسئلے پر دیں گیں اور بھاشہ ڈیمز کے ساتھ ساتھ اور بھی ڈیمز بنائیں گے جبکہ پاکستان کی عوام ان سیاسی پارٹیز سے سوال کرتی ہے کہ جیسے عوام اس ڈیمز کی تعمیر میں بڑھ چڑھ حصہ لے رہی ہے سیاسی پارٹیز اپنے پارٹی فنڈز سے یا اپنی ذاتی حثیت سے اس ڈیمز فنڈز میں حصہ کیوں نہیں ڈال رہی اور نہ ہی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اس ڈیمز فنڈز میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں جبکہ الیکشن مہم پر کروڑوں اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں جو فضول خرچ کئے جارہے ہیں عوام کا کہنا ہے کہ یہی پیسہ جو الیکشن مہم پر خرچ کیا جارہا ہے سارا پیسہ ڈیمز فنڈز میں جمع کروا دیا جاتا تو پاکستان کی عوام کا درینہ پانی کا مسئلہ حل ہوجاتا لیکن ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ ہی عوامی نمائندے اپنے الیکشن جلسوں میں عوام کو نہ تو ڈیمز کی اہمیت اور پانی کے مسئلے بارے آگاہی دے رہے ہیں ۔جبکہ آبی ماہرین کا خیال ہے کہ یہی موقعہ تھا عوام نمائندوں کے پاس وہ خود بھی اس فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے اور عوام کو بھی اس بارے آگاہی دیتے ۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.