Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
    • چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
    • پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
    • جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
    • بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
    • امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
    • ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
    • بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
    • ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
    • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
    • لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
    • سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
    • پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
    • شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
    • ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    By Khabrain Newsجون 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مصنوعی ذہانت کے باعث نوکریوں کے خاتمے کے خدشات کے ساتھ اب ایک نیا پہلو بھی سامنے آ گیا ہے، جہاں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ملازمین کے ذہنی سکون کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

    ماہرین کے مطابق مستقبل میں ایسے خودکار نظام متعارف ہو سکتے ہیں جو ملازمین کی مسلسل نگرانی، کارکردگی کی جانچ اور بار بار یاددہانی کے ذریعے کام کے دباؤ میں اضافہ کریں گے۔

    دوسری جانب بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ مصنوعی ذہانت نوکریاں ختم کرنے کے بجائے نئے مواقع پیدا کرے گی، تاہم این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی پر مبنی معاون نظام ملازمین کو پہلے سے زیادہ مصروف اور ذہنی دباؤ کا شکار بنا سکتے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ملازمین کو مسلسل ہدایات، تنبیہات اور یاددہانیاں ملتی رہیں تو اس سے تھکن، بے دلی اور کام سے اکتاہٹ پیدا ہو سکتی ہے۔

    ٹیکنالوجی ماہرین نے اس خدشے کو ’ڈیجیٹل مائیکرو مینیجر‘ قرار دیا ہے، یعنی ایسا نظام جو حد سے زیادہ مداخلت کرتے ہوئے ملازمین پر مسلسل نظر رکھے۔

    ادھر عالمی سطح پر مختلف کمپنیوں میں اے آئی کے باعث تنظیمِ نو کے دوران ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔

    ماہرین کے مطابق قلیل مدت میں کچھ شعبے متاثر ہو سکتے ہیں، تاہم طویل مدت میں نئی مہارتیں سیکھنے والے افراد کے لیے مواقع پیدا ہوں گے۔

    انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مستقبل میں ملازمین کے تحفظ کے لیے ’کام سے رابطہ منقطع کرنے کے حق‘ جیسے قوانین متعارف کرانے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے تاکہ مسلسل ڈیجیٹل نگرانی کے منفی اثرات کو کم کیا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.