تازہ تر ین

ےاسمین راشد کا وحید عالم سے میچ کون جیتے گا ؟ دھماکہ دار خبر

پاکستان(ویب ڈیسک)کی سیاست میں پنجاب اور خاص کر لاہور کو نمایاں مقام حاصل ہے، اس شہر کو ن لیگ کا گڑھ کہا جاتا ہے اور تحریک انصاف کی بھی اس پر گہری نظریں ہیں۔خود عمران خان بھی لاہور کے انتخابی معرکوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس الیکشن میں بھی لاہور کے انتخابی حلقوں پر ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اہم اور دلچسپ مقابلے متوقع ہیں۔2013 کے انتخابات میں لاہور میں قومی اسمبلی کی 13 نشستیں تھیں جن میں سے 12 ن لیگ اور ایک پاکستان تحریک انصاف نے جیتی تھی لیکن نئی حلقہ بندیوں کے بعد لاہور سے قومی اسمبلی کی ایک نشست بڑھی ہے۔یوں اب 2018 کے انتخابات میں لاہور سے 14 نشستوں پر مقابلہ ہوگا یہ نشستیں این اے 123 سے این اے 136 پر مشتمل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain