Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میٹرک امتحانات میں غریبوں کے بچوں نے میدان مار لیا ، ایک پوزیشن ہولڈر یتیم ، دوسرا قصاب کا بیٹا

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور،ساہیوال(خصوصی رپورٹ)لاہور بورڈ کے دونوں اول پوزیشن ہولڈرز میں سے ایک طالبعلم یتیم ہے جبکہ دوسرا گوشت فروش کا بیٹا نکلا،بیشتر پوزیشن ہولڈرز نے ڈاکٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی۔لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے علی پبلک بوائز ہائی سکول رحمان پورہ کے طالبعلم توصیف افضل کے والد محمد افضل نے بتایا میری گوشت فروخت کرنے کی دکان ہے ، بیٹے نے تمام تر تعلیم سکالر شپ حاصل کر کے مکمل کی، پوزیشن حاصل کرنا باعث فخر اور اعزاز ہے ، بیٹا پہلے روز سے ہی سخت محنت کا عادی ہے ، بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ہر ممکن کو ششیں کروں گا۔جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے دوسرے اول پوزیشن ہولڈر اورپنجاب دانش سکول فار بوائزکے طالبعلم وسیم یاسین کے بڑے بھائی ندیم نے کہاوالد کا انتقال 11 سال قبل ہوا ،ہم چار بہنیں اور 6 بھائی ہیں،میں موٹر مکینک ہوں، وسیم یاسین 5 ویں کلاس سے پو زیشن ہولڈر ہے ،کامیابی ماں کی دعاﺅں کے بعد اسکی اپنی محنت کا ثمر ہے ،دانش سکول کے باعث ہمارا بچہ اس مقام پر پہنچا ۔سیکنڈپوزیشن ہولڈر ہاشم فیصل نے کہا مستقبل میں ڈاکٹر بننا چا ہتا ہوں ،پیپر اچھے ہو ئے تھے ، سکول اور اکیڈمی میں تیاری کی،پوزیشن کے لیے پر اعتماد تھا، والد پلمونالوجسٹ ہیں ۔ دوسرے نمبر پر آنے والی غازی آباد لاہور کی طالبہ وجیہہ اسلم سے رابطہ نہ ہو سکا۔ تھرڈ پوزیشن ہولڈر قصور کی طالبہ حفصہ سلیم نے کہا کامیابیوں میں والدین اور اساتذہ کی محنت اور دعائیں شامل ہیں، سافٹ وئیر انجینئر بنوں گی،محنت کر کے پو زیشن حاصل کرنا اور اس پوزیشن کو بر قرار رکھنا اصل کامیابی ہے ،شہباز شریف کی تعلیم کے حوالے سے پالیسیوں اور اقدامات سے بے حد مطمئن ہوں،میرے والد موبائل فون کا کا روبار کر تے ہیں۔ساہیوال بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم محمد احسن نے کہا مستقبل میں ڈاکٹر بنوں گا،سیکنڈ پوزیشن ہولڈرشفیع المحسن نے کہاڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرونگا۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.