Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این اے 125سے ن لیگ کا صفایا ہوچکا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد

    By Daily Khabrainجولائی 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے رپورٹر سے ) پاکستان تحرےک انصاف کی سےنئر مرکزی رہنما و امےدوار اےن اے125ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے پی پی 149سے امےدوار زبےر نےازی سمےت دےگر پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کے ہمراہ آوٹ فال روڑ پر ڈور ٹوڈور کمپےن اور حلقے مےں انتخابی جلسوں سے خطاب کےا اس موقع پر ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اےن اے 125 سے (ن) لےگ کا صفاےا ہو چکا ہے ، نواز شرےف اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اب اس کے درباریوں کی لوٹ ما رکا حساب ہو نا باقی ہے جو تحرےک انصاف کر ے گی ،(ن) لےگ والے ضمنی الےکشن مےں کےے ہوئے جھوٹے وعدوں کا کیا جواب دےںگے ، (ن) لےگ کا وطےرہ رہا ہے الےکشن جےتنے کے بعد منہ بھی نہےں دےکھاتے ، اس حلقے کی سڑکوں کی حالت زار ناقابل بیان ہے ،اس حلقے میں سڑکیں بنانے کے لیے ن لیگ نے دو ارب روپے ٹیپا کو دیے مگر کچھ نہےں ہو سکا ، حلقے کی عوام 25جولائی کو پی ٹی آئی کو بڑی تعداد مےں ووٹ دےں گے ۔انہوںنے کہا کہ مےںووٹ کی عزت کی باتےں کر نے والوں نے حلقے کو عزت نہ دی ہر طرف مسائل کے انبار لگے ہوئے ہےں ،ہم گلی گلی پھر کر ووٹ مانگ رہے ہیں،ن لیگ جسے اپنا قلعہ کہتے تھے اب وہ ان کا کوئی قلعہ نہیں رہا ہے انشاءاللہ اب ےہ پی ٹی آئی کا قلعہ بنے گا ۔انہوںنے مزےد کہاکہ عوام صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات چاہتے ہیں ،حلقے کے عوام سے وعدہ ہے کے جیتے تو پینے کے صاف پانی، صحت اور تعلیم کا بندوبست کریں گے، ڈرامے بازشو بازکی طرح جھوٹے وعدے نہےں کرتے ، پی ٹی آئی عوام کی خدمت پر ےقےن رکھتی ہے ،ہمارا منشور ہی صحت ، تعلےم ، پےنے کا صاف پانی اور روزگار ہے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.