Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آزاد امیدوار نے بیٹوں کی حمایت نہ ملنے پر خود کشی کر لی

    By Daily Khabrainجولائی 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تاندلیانوالہ,فیصل آباد (نمائندگان خبرےں) آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 103 و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 103 مرزا محمد احمد مغل نے تاندلیانوالہ کے مقامی بڑے قبرستان میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی امیدوار کو اپنی فیملی اور حلقہ کے لوگوں کی طرف سے حمایت نہ ملنے کا رنج تھا حلقے میں الیکشن ملتوی ،تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 103 کے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد مغل نے عوامی حمایت نہ ملنے اور اپنے حقیقی بیٹوں کے دوسرے امیدوار کی حمائت کرنے کے رنج کی بنائ پر آج صبح بڑے قبرستان میں خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا خودکشی سے پہلے دیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹوں ساجد کو ایم ایم اے پی کے امیدوار شہزاد بختاور کی حمایت میں مبینہ طور پر بکنے اور خالد عابد کو ن لیگ کے امیدوار جعفر علی ہوچہ کی حمایت میں مبینہ طور پر بکنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ میں نے الیکشن آخری روز تک لڑنا تھا لیکن میری اولاد اور ان کی بیویوں نے میرا الیکشن مشکل بنا دیا ہے اور میری موت کی یہ لوگ ذمہ دار ہیں مرزا احمد کا گزشتہ رات اپنے بیٹوں اور ان کی بیویوں کے ساتھ الیکشن میں اس کی حمائت نہ کرنے پر کافی جھگڑا بھی ہوا تھا اور مرزا احمد مغل مقامی قبرستان کی دیکھ بھال کا کام کافی عرصے سے کر رہے تھے اور 1988 سے ہر جنرل الیکشن میں حصہ لیتے چلے آرہے تھے مرزا احمد مغل کی نعش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے امیدوار اپنی الیکشن کمپین موٹرسائیکل اور پیدل کرتے تھے جبکہ ریٹرننگ آفیسر شہزاد حسن نے این اے 103 کے الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اور ریٹرننگ آفیسر نذر عباس گوندل نے پی پی 103 کے الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گےا ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.