تازہ تر ین

پاکستان کازمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے(ویب ڈیسک )پانچوں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن کے پاس آج پانچ ایک روزہ میچز میں زمبابوے کو کلین سویپ کرنے کا موقع ہے جبکہ گزشتہ میچ میں فخر زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل سینچری سکور کیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہناتھا کہ کلین سویپ کرنے کی کوشش کریں گے، بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اس لیے اچھا سکور کرنے کی کوششش کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain