Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج آنا شروع ،پی پی 295کے تین پولنگ اسٹیشن ،تحریک انصاف 2000ووٹ لے کر سب سے آگے

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہا، مختلف سیاسی جماعتوں نے وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا تاہم الیکشن کمیشن نے اسے مسترد کر دیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 295 کے تین پولنگ سٹیشنز میں تحریکِ انصاف کے سردار فاروق خان 2000 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار سردار پرویز گورچانی 1500 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 کے 5 پولنگ سٹیشنز سے تحریک انصاف کے ابرار الحق 1431 ووٹ لے کر ا?گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 1109 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔شانگلہ کے حلقہ این اے 10 کے ایک پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ایم ایم اے کے امیدوار امیر سلطان 134 ووٹ لے کر ا?گے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر عباداللہ 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔راجن پور کے حلقہ پی پی 294 کے تین پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ کے مطابق تحریکِ انصاف کے حسنین بہادر دریشک 2500 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار اطہر حسین گورچانی 2000 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔راجن پور کے حلقہ پی پی 293 کے تین پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اوت غیر حتمی نتیجہ کے مطابق تحریکِ انصاف کے محسن لغاری 1770 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار شیر علی گورچانی 1300 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔گجرات کے حلقہ این اے 68 کے ایک پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ق کے حسین الہٰی 125 ووٹ لے کر ا?گے جبکہ مسلم لیگ ن کے غضنفر علی گل 85 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 420 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، تحریک انصاف کے فرخ الطاف 146 ووٹ لے کر ا?گے، مسلم لیگ (ن) کے چودھری ندیم خادم نے 85 ووٹ حاصل کیے۔راجن پور کے این اے195، پانچ پولنگ اسٹیشنزکا غیر سرکای غیر حتمی نتیجہ تحریک انصاف کے ریاض محمود مزاری 2340 ووٹ لے کر آگے مسلم لیگ ن کے خضر حسین مزاری 1500 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں اوکاڑہ کے حلقہ این اے 142 کے پولنگ نمبر 40 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، تحریک انصاف کے راو¿ سکندر 288 ووٹ لے کر ا?گے، مسلم لیگ (ن) کے ریاض الحق 191 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر راجن پور کا حلقہ این اے 194، تین پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف کے نصراللہ دریشک 2590 لے کر آگے، آزاد امیدوار حفیظ الرحمان دریشک 2070 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پراحمد پور شرقیہ کا این اے 174، ایک پولنگ سٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، ا?زاد امیدوار بہاول عباسی 213 ووٹ لے کر ا?گے، پی ٹی ا?ئی کے سمیع الحسن گیلانی 37 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر راجن پور کا این اے 193، تین پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف کے جعفر خان لغاری 2700 ووٹ لے کر آگے، آزاد امیدوار شیر علی گورچانی 1400 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر خوشاب کا حلقہ این اے 94، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جتوئی والا کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، تحریکِ انصاف کے احسان اللہ ٹوانہ 626 ووٹ لے کر ا?گے، این اے 94، مسلم لیگ (ن) کے شاکر بشیر اعوان نے 156 ووٹ حاصل کیے۔پشاور کا حلقہ این اے 30، ایک پولنگ کا غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ، پی ٹی ا?ئی کے ارباب شیر علی 51 ووٹ لے کر ا?گے، ایم ایم اے کے ارباب نجیب 35 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر خوشاب کا حلقہ این اے 94، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر 4 نور پور پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف کے احسان اللہ تیوانہ 507 ووٹ لے کر آگے، مسلم لیگ ن کے شاکر بشیر اعوان 177 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، آزاد امیدوار گل اصغر 144 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.