اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا این اے 25 پر بڑی جیت کا امکان ہے۔جاری کردہ ایگزٹ پول میں بتایا جارہا ہے کہ پرویز خٹک کو این اے 25میں 56فیصد ووٹ ملے ہیں اور ان بڑی جیت کا امکان ہے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 23فیصد ملے ، عمران خان کو47فیصد ووٹ ملے ہیں۔
