نارووال (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 کے 5 پولنگ سٹیشنز سے تحریک انصاف کے ابرار الحق 1431 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 1109 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔