تازہ تر ین

این اے 249سے شہباز شریف کو شکست فاش ،فیصل واڈا کی واہ واہ

کراچی(ویب ڈیسک)عام انتخابات 2018میں کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے 249کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈانے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دے دی۔کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے249کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈانے سا بق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو محض718ووٹوں سے شکست دی ہے۔انہوں نے 35 ہزار 344 ووٹ لیے جبکہ محمد شہباز شریف نے34 ہزار 626 ووٹ لیے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain