لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے عام انتخابات 2018ءمیں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مبارک باد دی ۔ شعیب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ” یہ 22 سال کی انتھک کوششوں، مضبوط ارادے اور کبھی ہار نہ ماننے کا ثمر ہے۔ ،،عمران خان کو بہت بہت مبارک باد، آپ نے یہ کردکھایا ۔