تازہ تر ین

بار بار کیوں تنگ کرتے ہو؟ماں نے 3بچیوں کیساتھ صندوق میں بند کر کے چونکا دینے والا اقدام کر ڈالا

نوابشاہ( ویب ڈیسک )صوبہ پنجاب کے شہر نوابشاہ میں مبینہ طور پر تنگ کرنے پر ماں نے تین بچیوں کو صندوق میں بند کر دیا، جس کے باعث 2 بچیاں دم توڑ گئیں۔پولیس کے مطابق نوابشاہ کے علاقے دوڑ میں تنگ کرنے پر والدہ نے اپنی تین بچیوں کو صندوق میں بند کردیا، جس کے نتیجے میں 9 ماہ کی آمنہ اور 7 سالہ ثانیہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔جبکہ ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔دوسری جانب پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain