لاہور (ویب ڈیسک )لاہور مویشی منڈی میں شیر لاہور نے شاہ رخ اور ببلوکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔مارکیٹ میں خریدداروں اور شائقین کی آمد جاری ہے تاہم زیادہ تر لوگوں نے شیر لاہور کو ہی پسند کیا ہے